ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ہوناور کے بلکور سرکاری اسپتال میں مفت آنکھ چک اپ کیمپ : 200لوگوں میں چشموں کی تقسیم

ہوناور کے بلکور سرکاری اسپتال میں مفت آنکھ چک اپ کیمپ : 200لوگوں میں چشموں کی تقسیم

Wed, 28 Sep 2016 20:52:32    S.O. News Service

بھٹکل :۲۸/ستمبر (ایس او نیوز)ہوناور تعلقہ کے سرکاری اسپتال میں بھٹکل پی ایل ڈی بینک صدر ، بی جے پی لیڈر سنیل نائک کے زیراہتمام اور اُڈپی کے پرساد نیترالیا کے اشتراک سے مفت آنکھ جانچ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

اس موقع پر سنیل نائک نے اپنے ذاتی خرچ پر 200چشموں کی تقسیم کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کیمپ سے زیادہ عوام کو فائدہ ہونے پر مسرت کا اظہار کیا۔ بی جے پی لیڈر کیشوؤ نائک، سائمن روڈرگس، سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر گوتمی وغیرہ موجود تھے۔

 

 

 

 

SahilOnline Coastal news bulletin in URDU 28th Sep 2016:

 


Share: